جمعرات , 10 دسمبر 2020ء
(467) لوگوں نے پڑھا
جرانوالہ، چک نمبر 23 گ ب انبالیاں والی میں رانا محمد افتخار (عرف استا) رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی وفات پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے لوگ ان کیلئے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ 2 بجے چک نمبر 23 گ ب میں ادا کی جائیگی۔ نماز جنازہ میں اہل علاقہ سے شرکت کی اپیل ہے۔