اتوار , 29 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ایس ایچ او تھانہ کھڑیانوالہ کی کارروائی: ڈاکو اور منشیات فروش گرفتار

ایس ایچ او تھانہ کھڑیانوالہ کی کارروائی: ڈاکو اور منشیات فروش گرفتار
جمعہ , 26 جون 2020ء (336) لوگوں نے پڑھا
پجڑانوالہ کی حدود میں ایس ایچ او تھانہ کھڑیانوالہ کی کارروائی کے نتیجے میں ڈاکو اور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ڈکیتی اور راہزنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان رستم اور مدثر قانون کے شکنجے میں آگئے۔ منشیات فروش راشد اور عمیر شراب کشید کرتے چالو بھٹی سمیت گرفتار کیے گئے ان جرائم پیشہ افراد کے مذید ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔ 
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now