جمعہ , 26 جون 2020ء
(335) لوگوں نے پڑھا
16مارچ 2020۔تحصیل اسپورٹس آفیسر جڑانوالہ کا کہنا ہے کہ تمام
کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں بوجہ کرونا
وائرس 5اپریل تک سپورٹس جمنازیم جڑانوالہ میں کسی بھی فرد کا داخلہ ممنوع ہے. ہر
قسم کی سپورٹس سرگرمیاں معطل کر دی گی ہیں. اس صورت حال میں عوام ا لناس سے
درخواست ہے کہ سٹاف سے بحث نہ کریں. اور حکومت پنجاب کی ہدایات پر عمل کریں.
اور ایمرجنسی صورت حال کے پیش نظر تعاون کی اپیل ہے.