ہفتہ , 28 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

وزیراعلٰی کی جانب سے فوڈ انسپیکٹر کی غفلت برتنے پر معطلی

وزیراعلٰی کی جانب سے فوڈ انسپیکٹر کی غفلت برتنے پر معطلی

(19 جون 2020)تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جڑانوالہ فوڈ انسپیکٹر کی ذمہ داریوں کی غفلت کی وجہ سے معطلی سامنے آئی ہے کہا جارہا وزیراعلٰی براہ راست ذاتی طور پر معاملات کی ن ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کی خواتین خوبصورت ماحول دوست شاپنگ بیگز تیار کرنے لگیں

جڑانوالہ کی خواتین خوبصورت ماحول دوست شاپنگ بیگز تیار کرنے لگیں

(21 جنوری 2020)ماحولیاتی تبدیلی نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں موسم تبدیل ہورہے ہیں ایسے میں فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں خوبصورت شاپنگ بیگز کی تی ... مزید پڑھیں
لڑکی نے بدفعلی کرنے کی کوشش کرنے والے مرد کو زخمی کردیا

لڑکی نے بدفعلی کرنے کی کوشش کرنے والے مرد کو زخمی کردیا

فروری ۴ ۲۰۲۰جڑانوالہ، خبر ہے کہ جڑانوالہ میں مرد کی جانب سے لڑکی سے زیادتی کی کوشش پر لڑکی نے غصے میں آکر مرد کا عضوہ مخصوصہ کاٹ ڈالا۔ لڑکی کہاں سے تھی یہ ابھی معلوم نہیں ہوسکا۔ پولیس کا کہنا تھ ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر کا بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ

(25 مارچ 2020)جڑانوالہ، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر  اسسٹنٹ کمشنر نے بڑے اسٹورز اور گوداموں کا دورہ کیا ہے اور وہاں  آٹے اور دیگر اشیاء کی ذخیرہ اندوذی کے متعلق جائزہ لیا۔ اسسٹن ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مساجد کی صفائی کا عمل

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مساجد کی صفائی کا عمل

(24 مارچ 2020)جڑانوالہ، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر  اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین کی زیر نگرانی مساجد میں صفائی اور جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا گیا۔ کل سے ابھی تک 50 سے زائد ... مزید پڑھیں
نجی ہسپتال میں ٹیسٹنگ لیب قائم کردی گئی

نجی ہسپتال میں ٹیسٹنگ لیب قائم کردی گئی

(4 اپریل 2020)جڑانوالہ، حکومتی ہسپتال کے ساتھ اب ایک نجی ہسپتال ابوا کے اندر بھی ٹیسٹنگ لیب قائم کردی گئی ہے۔ یہ قدم حکومتی ہسپتالوں کے لئے بھی مددگار ثابت ہوگا کہ وہ مریضوں کے ٹیسٹ کی تعداد بڑھاسک ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر ملک راشد نعمت کا ڈی گراؤنڈ ستیانہ روڈ کا دورہ، دکانیں سیل

اسسٹنٹ کمشنر ملک راشد نعمت کا ڈی گراؤنڈ ستیانہ روڈ کا دورہ، دکانیں سیل

(4 جون 2020)جڑانوالہ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ملک راشد نعمت نے ڈی گراؤنڈ ستیانہ روڈ کا دورہ کرکے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف ... مزید پڑھیں
مرکزی جنازہ گاہ لاہور موڑ جڑانوالہ کی تعمیر اور تزئین و آرائش

مرکزی جنازہ گاہ لاہور موڑ جڑانوالہ کی تعمیر اور تزئین و آرائش

(22 جون 2020)مرکزی جنازہ گاہ لاہور موڑ جڑانوالہ کی تعمیر اور تزئین و آرائش ہوئی لوگوں نے سماجی شحصیت مرزا ارشد بیگ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی جڑانوالہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔  کام میں پنکھے لائٹس ... مزید پڑھیں
ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، موٹرسائیکل سوار زخمی

ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، موٹرسائیکل سوار زخمی

(30 جون 2020)تفصیلات کے مطابق کنال روڈ برج پر موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا۔ جبکہ  ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کی جا ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے تاجر تذبذب کا شکار

جڑانوالہ میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے تاجر تذبذب کا شکار

(1 جولائی 2020) تاجر برادری انتہائی پریشان نظر آتی ہے موجودہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے، اس حوالے سے کچھ تاجر تو حکومتی پالیسی کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران کاروبار بند رکھنے کے حامی ہیں جبکہ کچھ تاجر کا ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now