ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

وزیراعلٰی کی جانب سے فوڈ انسپیکٹر کی غفلت برتنے پر معطلی

وزیراعلٰی کی جانب سے فوڈ انسپیکٹر کی غفلت برتنے پر معطلی
Naveed جمعہ , 03 جولائی 2020ء (119) لوگوں نے پڑھا
(19 جون 2020)تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے جڑانوالہ فوڈ انسپیکٹر کی ذمہ داریوں کی غفلت کی وجہ سے معطلی سامنے آئی ہے کہا جارہا وزیراعلٰی براہ راست ذاتی طور پر معاملات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ فوڈ  انسپکٹر پر الزام تھا کہ انہوں نے آٹے کی فراہمی میں بد انتظامی کی ہے جس پر وزیراعلٰی نے تصدیق کے بعد ایکشن لیتے ہوئے ان کو برطرف کردیا۔   
  • صحت
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now