Naveed
جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(510) لوگوں نے پڑھا
(22 جون 2020)مرکزی جنازہ گاہ لاہور موڑ جڑانوالہ کی تعمیر اور تزئین و آرائش ہوئی لوگوں نے سماجی شحصیت مرزا ارشد بیگ چیئرمین مارکیٹ کمیٹی جڑانوالہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ کام میں پنکھے لائٹس پینٹ بیٹھنے کے لئے کرسیاں بینچ بھی لگائی گئیں اور اس کے علاوہ صاف پانی کا بھی انتظام کیا گیا۔ جڑانوالا کی عوام نے مرزا ارشد بیگ چیئرمین کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دیں اللہ ان کو ترقی خوشحالی اور تندرستی عطا فرمائے۔