Naveed
جمعہ , 03 جولائی 2020ء
(141) لوگوں نے پڑھا
(4 اپریل 2020)جڑانوالہ، حکومتی ہسپتال کے ساتھ اب ایک نجی ہسپتال ابوا کے اندر بھی ٹیسٹنگ لیب قائم کردی گئی ہے۔ یہ قدم حکومتی ہسپتالوں کے لئے بھی مددگار ثابت ہوگا کہ وہ مریضوں کے ٹیسٹ کی تعداد بڑھاسکیں۔ واضح رہے کہ حکومت کرونا وائرس کے روک تھام کے لئے متعدد اقدامات کررہی ہے۔ ابوہ ہسپتال اس کے ساتھ ساتھ حکومتی ہسپتال کو آلات بھی فراہم کررہا ہے جو ٹیسٹوں کے عمل میں کام آتے ہیں۔