ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لڑکی نے بدفعلی کرنے کی کوشش کرنے والے مرد کو زخمی کردیا

لڑکی نے بدفعلی کرنے کی کوشش کرنے والے مرد کو زخمی کردیا
Naveed جمعہ , 03 جولائی 2020ء (208) لوگوں نے پڑھا
فروری ۴ ۲۰۲۰جڑانوالہ، خبر ہے کہ جڑانوالہ میں مرد کی جانب سے لڑکی سے زیادتی کی کوشش پر لڑکی نے غصے میں آکر مرد کا عضوہ مخصوصہ کاٹ ڈالا۔ لڑکی کہاں سے تھی یہ ابھی معلوم نہیں ہوسکا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی نے ایسا اس لئے کیا کہ وہ کسی اور سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ زیادتی کی کوشش کرنے والے مرد کو گرفتار کلیا گیا ہے اور اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔"
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now