ہفتہ , 28 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مساجد کی صفائی کا عمل

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر مساجد کی صفائی کا عمل
Naveed جمعہ , 03 جولائی 2020ء (134) لوگوں نے پڑھا
(24 مارچ 2020)جڑانوالہ، ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد علی کی ہدایت پر  اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین کی زیر نگرانی مساجد میں صفائی اور جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا گیا۔ کل سے ابھی تک 50 سے زائد مساجد کی صفائی مکمل ہوچکی ہے مساجد میں کارپیٹس اٹھا کر اچھے طریقے سے صفائی کا عمل سرانجام دیا گیا۔  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now