جمعہ , 27 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

چک 127 گ ب کورونا کا مشتبہ مریض سول ہسپتال سے فرار

چک 127 گ ب کورونا کا مشتبہ مریض سول ہسپتال سے فرار

(7 مئی 2020)جڑانوالہ، کورونا کا مشتبہ مریض سول ہسپتال سے فرار ہوگیا شہر بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ فیضان ولد رمضان ساکن 127گ ب میں کرونا وائرس کا شبہ ظاہر ہونے پر مذکور سول ہسپتال جڑ ... مزید پڑھیں
پولیس اے ایس آئی دوران ڈیوٹی کورونا وباء کا شکار ہو کر چل بسا

پولیس اے ایس آئی دوران ڈیوٹی کورونا وباء کا شکار ہو کر چل بسا

(29 مئی 2020)جڑانوالہ میں پولیس اے ایس آئی دوران ڈیوٹی کورونا وباء کا شکار ہو کر چل بسا، آبائی گائوں میں سپرد خاک، میت گھر پہنچے پر کہرام برپا ، محکمہ صحت کی ٹیموں نے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر ... مزید پڑھیں
دو بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

دو بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

(23 مئی 2020)جڑانوالہ، دو بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ خودکشی کی وجہ گھریلو تنازعہ بتایا جارہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے محلہ چمڑہ منڈی کا رہائشی کاکا ولد محمد بو ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ ،تیز رفتار بس رکشہ پر چڑھ دوڑی ، 2 افراد جاں بحق

جڑانوالہ ،تیز رفتار بس رکشہ پر چڑھ دوڑی ، 2 افراد جاں بحق

جون ۲۲ ۲۰۲۰جڑانوالہ، تیز رفتار بس رکشہ پر چڑھ دوڑی، 2رکشہ سوار موقع پر جاں بحق ایک شدید زخمی، بس دور تک رکشہ کو روندتی ہوئی ساتھ لے گئی پولیس و ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ ۱۹ کو شکست دے دی

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ ۱۹ کو شکست دے دی

(21 جون 2020)جڑانوالہ، اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ19کو شکست دے دی ،بیوی کمسن بیٹا صحت یاب ہو گئے تفصیلات کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا زین العابدین بیوی اور کمسن بیٹا کوویڈ19کا شکار ہو ... مزید پڑھیں
مرزے والا 102 کا رہائشی کرونا وباء سے ایک اور شخص چل بسا

مرزے والا 102 کا رہائشی کرونا وباء سے ایک اور شخص چل بسا

(17 جون 2020)جڑانوالہ، جڑانوالہ میں کرونا وباء سے ایک اور شخص چل بسا، محکمہ صحت کی ٹیم نے پولیس کی نگرانی میں آبائی گائوں سپرد خاک کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ محمد نویدولد عبداللہ بعمر 45سال قوم راجپوت ج ... مزید پڑھیں
چک نمبر 357 گ ب کے بچے نے زہریلی چیز کھالی، جاں بحق

چک نمبر 357 گ ب کے بچے نے زہریلی چیز کھالی، جاں بحق

(23 جون 2020)تفصیلات کے مطابق جڑانولہ کہ نواحی گائوں 357گ ب کے محمد حسین کے ایک سالہ بیٹے نے گھر کے صحن میں کھیلتے ہوئے غلطی سے زہریلی چیز منہ میں ڈال لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ بچہ کو ہسپتال منتقل ... مزید پڑھیں
دیوار کیلئے کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرے کی حالت نازک

دیوار کیلئے کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرے کی حالت نازک

(27 جون 2020)جڑانوالہ، دیوار کیلئے کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 2بھائی مٹی تلے دب گئے ایک جاں بحق جبکہ دوسرے کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ ستیانہ کے نواحی گائوں چک نمبر 38گ ب ... مزید پڑھیں
چک نمبر 357 جی بی میں نوجوان کا ہاتھ ٹوکہ مشین میں آجانے سے زخمی

چک نمبر 357 جی بی میں نوجوان کا ہاتھ ٹوکہ مشین میں آجانے سے زخمی

2 جولائی 2020جڑانوالہ کے چک نمبر 357 جی بی میں نوشیر ولد انور بھینسوں کے لیے چار ہ کاٹ رہا کہ تھا ٹوکہ مشین میں ہاتھ آجانے سے زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جار ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں چھت سے گر کر ۵۰ سالہ خاتون جاں بحق

جڑانوالہ میں چھت سے گر کر ۵۰ سالہ خاتون جاں بحق

(2 جولائی 2020)جڑانوالہ، جڑانوالہ میں چھت سے گر کر 50سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی،  بتایاگیا ہے کہ بشیراں بی بی زوجہ سردار بعمر 50 سال کپڑے دھو کر چھت پر ڈالنے کے لیے گئی کہ پاوٗں پھسلنے سے سیڑھیوں سے ن ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now