Naveed
منگل , 07 جولائی 2020ء
(176) لوگوں نے پڑھا
(23 جون 2020)تفصیلات کے مطابق جڑانولہ کہ نواحی گائوں 357گ ب کے محمد حسین کے ایک سالہ بیٹے نے گھر کے صحن میں کھیلتے ہوئے غلطی سے زہریلی چیز منہ میں ڈال لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ بچہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا بعد ازاں بچہ جاں بحق ہوگیا۔