جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

مرزے والا 102 کا رہائشی کرونا وباء سے ایک اور شخص چل بسا

مرزے والا 102 کا رہائشی کرونا وباء سے ایک اور شخص چل بسا
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (193) لوگوں نے پڑھا
(17 جون 2020)جڑانوالہ، جڑانوالہ میں کرونا وباء سے ایک اور شخص چل بسا، محکمہ صحت کی ٹیم نے پولیس کی نگرانی میں آبائی گائوں سپرد خاک کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ محمد نویدولد عبداللہ بعمر 45سال قوم راجپوت جو کہ کرونا وباء میں مبتلا ہونے کے بعد فیصل آباد ہسپتال میں زیر علاج تھا اور جڑانوالہ کے نواحی گائوں 102مرزے والا کا رہائشی تھا۔ آج فوت ہونے کے بعد محکمہ صحت کی ٹیم نے مقامی پولیس کے ہمراہ آبائی گاؤں جڑانوالہ میں ان کے مرکزی قبرستان 102مرزے والا میں سپرد خاک کر دیا۔ متوفی 14جون کو ہسپتال میں داخل ہوا جبکہ تین روز بعد 17جون کو چل بسا۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now