جمعہ , 27 جون 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے جڑانوالہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین جڑانوالہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس جڑانوالہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

جڑانوالہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

جڑانوالہ کی سونیا صدف نے کبڈی میں پاکستان کی نمائندگی کرکے نام روشن کردیا

جڑانوالہ کی سونیا صدف نے کبڈی میں پاکستان کی نمائندگی کرکے نام روشن کردیا

(17 جون 2020)تین فروری ۲۰۱۶ دوپہر کے وقت شہر کی ایک دُکان کے باہر دھوپ میں بیٹھے اللہ دتہ گاہکوں کا انتظار کر رہے تھے تو ان کے فون کی گھنٹی بجی۔ فون سنتے ہی وہ اتنے پُرجوش ہوئے کہ ان کی آنکھیں نم ہوگئی ... مزید پڑھیں
بچیانہ جڑانوالہ میں ۵ نہروں کا خوبصورت سنگم

بچیانہ جڑانوالہ میں ۵ نہروں کا خوبصورت سنگم

جون ۲۱ ۲۰۱۹جڑانوالہ میں بچیانہ کے مقام پر ۵ نہروں کا خوبصورت سنگم ہے۔ یہ قدیم علاقہ تاریخی اہمیت رکھتا ہے جو ایک عرصے سے پورے علاقے کی ذرعی زمینوں میں پانی لانے کا ذریعہ ہے۔ حقیقت میں یہ سنگم ایک ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ کا انارکلی بازار ۱۵ روز کی بندش کے بعد کھل گیا

جڑانوالہ کا انارکلی بازار ۱۵ روز کی بندش کے بعد کھل گیا

جولائی ۱ ۲۰۲۰خبر ہے کہ جڑانوالہ کا مشہور انارکلی بازار ۱۵ روز کی سرکاری بندش کے بعد آج دوبارہ کھل گیا ہے۔ واضح رہے کے کرونا وائرس کے پیش نظر بازار کو بند کیا گیا تھا۔ اب بازار دوبارہ کھل گیا اور ... مزید پڑھیں
گرین پاکستان کے پروگرام کے تحت جڑانوالہ کھڑیانوالہ روڈ پر پودے لگائے گئے

گرین پاکستان کے پروگرام کے تحت جڑانوالہ کھڑیانوالہ روڈ پر پودے لگائے گئے

(28 آگست 2019)پلانٹ فار پاکستان مہم کے دوسرے مرحلے کا آج کھڑیانوالہ جڑانوالہ بائی پاس، فیصل آباد میں آغاز کیا گیا جس کا مقصد دو دن میں 1000 درخت لگانا ہے۔ انٹرلوپ لمیٹڈ کے ملازمین انتہائی جوش و خروش ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ ہائی اسکول چک نمبر 209 ر ب جڑانوالہ روڈ پر یکجہتی کشمیر ریلی

گورنمنٹ ہائی اسکول چک نمبر 209 ر ب جڑانوالہ روڈ پر یکجہتی کشمیر ریلی

(20 ستمبر 2019)گورنمنٹ ہائی اسکول چک نمبر 209 آر بی جڑانوالہ روڈ فیصل آباد طلبہ نے عظیم الشان  یکجہتی کشمیر ریلی نکالی جس میں بچوں سمیت اسکول اساتذہ کی کثیر تعداد نے پرجوش شرکت کی۔ اساتذہ اور سیکڑو ... مزید پڑھیں
لڑکے نے گھر والوں کے خوف سے میٹرک میں فیل آنے کے بعد خودکشی کرلی

لڑکے نے گھر والوں کے خوف سے میٹرک میں فیل آنے کے بعد خودکشی کرلی

(24 ستمبر 2019)جڑانوالہ میں آصف علی نامی ایک بچے نے گھر والوں کے خوف سے خودکشی کرلی۔ آصف نے میٹرک کلاس میں فیل آنے کی وجہ سے یہ اقدام اُٹھایا۔ خاندانی دباوٗ اور توقعات پر پورا نہ اترنا آصف کی موت ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں بنگا گاوٗں میں ۲۷ ستمبر کو بھگت سنگھ کی پیدائش ہوئی

جڑانوالہ میں بنگا گاوٗں میں ۲۷ ستمبر کو بھگت سنگھ کی پیدائش ہوئی

(27 ستمبر 2019)مشہور آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ کی پیدائش آج ہی کے دن فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے بنگا گاوٗں میں ہوئی۔ بھگت سنگھ کا شمار آزادی کے ان متوالوں میں ہوتا ہے جن کو پاکستان اور ہندوستا ... مزید پڑھیں
اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کی محکمہ صحت کے افسران کو پیرا میڈیکل اسٹاف کو ضروری حفاظتی سازوسامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کی محکمہ صحت کے افسران کو پیرا میڈیکل اسٹاف کو ضروری حفاظتی سازوسامان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

(20 مئی 2020)جڑانوالہ، اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ زین العابدین نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ پر مامور ڈاکٹرزوپیرا میڈیکل سٹاف کو ضروری حفاظتی سازوسامان ک ... مزید پڑھیں
جڑانوالہ میں ایک شخص نے خاتون کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی

جڑانوالہ میں ایک شخص نے خاتون کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی

(4 جولائی 2020)جڑانوالہ، نوجوان نے شادی شدہ خاتون کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں شادی شدہ خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ خاتون کو قتل کرنے ... مزید پڑھیں
خاوند نے اپنی بیوی 4 بچوں کی ماں کو ڈنڈوں سے مار کے قتل کرڈالا

خاوند نے اپنی بیوی 4 بچوں کی ماں کو ڈنڈوں سے مار کے قتل کرڈالا

(20 مئی 2020)جڑانوالہ، بد بخت خاوند نے اپنی بیوی 4بچوں کی ماں کو ڈنڈوں سے  مار مار کر پہلے زخمی کیا بعد ازاں خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ وجہ قتل گھریلو جھگڑا بتایا گیا۔بتایا گیا ... مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے بارے میں

جڑانوالہجڑانوالہ (jaranwala) تحصیل ایک شہر جو پنجاب ، پاکستان کے ضلع فیصل آباد میں واقع ہے۔  یہ پاکستان کا 58 واں بڑا شہر ہے۔پاکستان کی 2017 مردم شماری کے مطابق جڑانوالہ ایم سی (میونسپل کمیٹی کے مطابق) کی آبادی 15،00385 ہے۔جڑانوالہ کا تاریخی پس منظرجڑانوالہ کا نام بوہر ، بارگڈ بنیان کے درخت سے نکلتا ہے جس کو جڑانوالہ بوہر کہا جاتا ہے۔ جڑانوالہ دو پنجابی لفظوں کا مجموعہ ہے: جڑن اور والا ، جہاں جڑان کے معنی ہیں "جڑیں" اور "والا" کا مطلب جگہ ہے۔روایت کے مطابق ، چک نمبر 240 جی بی کے قریب ایک تالاب کے کنارے پر ایک برگد کا درخت لگا ہوا تھا ، جس کی وجہ سے آس پاس کے علاقوں م ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now