جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دو بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

دو بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (138) لوگوں نے پڑھا
(23 مئی 2020)جڑانوالہ، دو بچوں کے باپ نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ خودکشی کی وجہ گھریلو تنازعہ بتایا جارہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے محلہ چمڑہ منڈی کا رہائشی کاکا ولد محمد بوٹا جو کہ 2بچوں کا باپ تھا نے گھریلو ناچاکی پر دلبرداشتہ ہو نے کے بعد گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now