جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دیوار کیلئے کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرے کی حالت نازک

دیوار کیلئے کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرے کی حالت نازک
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (122) لوگوں نے پڑھا
(27 جون 2020)جڑانوالہ، دیوار کیلئے کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 2بھائی مٹی تلے دب گئے ایک جاں بحق جبکہ دوسرے کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ تفصیل کے مطابق تھانہ ستیانہ کے نواحی گائوں چک نمبر 38گ ب کے رہائشی دو سگے بھائی عاشق حسین ، عبدالرحمن پسران فرزند بھٹی ستیانہ گرڈ اسٹیشن کے قریب ایک گھر میں مزدوری کرکے دیوار کیلئے کھدائی کے عمل میں مصروف تھے کہ اچانک دیوار کی مٹی نرم ہونے کے باعث دونوں بھائیوں پر آن گری جس سے عاشق حسین، عبدالرحمن مٹی تلے دب گئے عاشق حسین موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دوسرے بھائی کو نازک حالت کے پیش نظر فیصل آباد ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔ 
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now