منگل , 07 جولائی 2020ء
(573) لوگوں نے پڑھا
2 جولائی 2020جڑانوالہ کے چک نمبر 357 جی بی میں نوشیر ولد انور بھینسوں کے لیے چار ہ کاٹ رہا کہ تھا ٹوکہ مشین میں ہاتھ آجانے سے زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔ جبکہ دیگر واقعات میں عثمان کو حامد رشید پارک سے، حسن کو اسلام پورہ سے، ہنی بٹ کو چمڑہ منڈی سے، ذیشان اور نبیلہ کو 126جی بی سے، مجاہد کو علوی پارک سے، جہانگیر کو 240جی بی سے، مختلف حادثات میں زخمی ہونے پر طبی امداد کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں سے کچھ افراد کو نازک حالت کے پیش نظر فیصل آباد ریفر کردیا گیاہے۔