جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ ۱۹ کو شکست دے دی

اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ ۱۹ کو شکست دے دی
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (244) لوگوں نے پڑھا
(21 جون 2020)جڑانوالہ، اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا کی فیملی نے کوویڈ19کو شکست دے دی ،بیوی کمسن بیٹا صحت یاب ہو گئے تفصیلات کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالا زین العابدین بیوی اور کمسن بیٹا کوویڈ19کا شکار ہو گئے تھے انہوں نے گھر میں ہی خود کو قرنطینہ کر لیا تھا، کوویڈ19کو شکست دیکر صحت یاب ہو گئے ہیں وہ پیر سے دوبار ہ دفتر جوائن کر یں گے ۔
  • صحت
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now