جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پولیس اے ایس آئی دوران ڈیوٹی کورونا وباء کا شکار ہو کر چل بسا

پولیس اے ایس آئی دوران ڈیوٹی کورونا وباء کا شکار ہو کر چل بسا
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (202) لوگوں نے پڑھا
(29 مئی 2020)جڑانوالہ میں پولیس اے ایس آئی دوران ڈیوٹی کورونا وباء کا شکار ہو کر چل بسا، آبائی گائوں میں سپرد خاک، میت گھر پہنچے پر کہرام برپا ، محکمہ صحت کی ٹیموں نے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیابتایا گیا ہے کہ تھانہ روڈالہ کے نواحی گائوں 275گ ب کا رہائشی اے ایس آئی ابراہیم جو کہ کورونا وباء کا شکار ہو گیا تھا چند روز اس وباء میں مبتلا رہنے کے بعد رات گئے زندگی کی بازی ہار گیا۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مذکور شخص کی لاش کو اس کے آبائی گائوں لا کر سپرد خاک کر دیا ہے۔
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now