جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 127 گ ب کورونا کا مشتبہ مریض سول ہسپتال سے فرار

چک 127 گ ب کورونا کا مشتبہ مریض سول ہسپتال سے فرار
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (208) لوگوں نے پڑھا
(7 مئی 2020)جڑانوالہ، کورونا کا مشتبہ مریض سول ہسپتال سے فرار ہوگیا شہر بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ فیضان ولد رمضان ساکن 127گ ب میں کرونا وائرس کا شبہ ظاہر ہونے پر مذکور سول ہسپتال جڑانوالہ میں داخل کرادیا گیا تھا جوکہ وہاں سے اچانک فرار ہوگیا۔ایک اور خبر میں ایک نجی سکول کے مالک وقاص اللہ خان کی کرونا رپورٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ 
  • صحت
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now