جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

لڑکے نے گھر والوں کے خوف سے میٹرک میں فیل آنے کے بعد خودکشی کرلی

لڑکے نے گھر والوں کے خوف سے میٹرک میں فیل آنے کے بعد خودکشی کرلی
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (407) لوگوں نے پڑھا
(24 ستمبر 2019)جڑانوالہ میں آصف علی نامی ایک بچے نے گھر والوں کے خوف سے خودکشی کرلی۔ آصف نے میٹرک کلاس میں فیل آنے کی وجہ سے یہ اقدام اُٹھایا۔ خاندانی دباوٗ اور توقعات پر پورا نہ اترنا آصف کی موت کی وجہ بنی۔ معاشرے میں اس طرح کے واقعات بچوں کے ساتھ ذیادتی کا بہت بڑا ثبوت ہیں۔ والدین بچوں سے حد سے توقعات وابستہ کرلیتے ہیں جس سے نہ صرف بچے دباؤ میں مبتلا ہوتے ہیں بلکہ اس طرح سے ان کی ذہنی صلاحتیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔    
  • تعلیم
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now