Naveed
منگل , 07 جولائی 2020ء
(347) لوگوں نے پڑھا
(20 مئی 2020)جڑانوالہ، بد بخت خاوند نے اپنی بیوی 4بچوں کی ماں کو ڈنڈوں سے مار مار کر پہلے زخمی کیا بعد ازاں خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی۔ وجہ قتل گھریلو جھگڑا بتایا گیا۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں 144گ ب کی نازیہ زوجہ صدی احمد کا اپنے خاوند سے معمولی بات پر جھگڑا ہو گیا۔ طیش میں آکر صدی احمد نے ڈنڈوں سے وار کرکے اپنی بیوی نازیہ کو قتل کر ڈالاپولیس نے موقع پر پہنچ کو نعش کو قبضہ میں لے کر قاتل کی تلاش شروع کر د ی ہے۔