جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

محلہ نصیرآباد کی عوام کھڑے گندے پانی سے سخت پریشان

محلہ نصیرآباد کی عوام کھڑے گندے پانی سے سخت پریشان

محلہ نصیرآباد کی گلی نمبر 4 کی عوام اور محلہ بھر کی عوام کا گلیوں میں کھڑے گندے پانی سے جینا دوبھر ہوگیا۔ انتظامیہ کی جانب سے اس حوالے سے کسی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی جارہی۔ عوام کا کہنا ت ... مزید پڑھیں
پروفیسر قاری عبدالخالق کا انتقال پرملال

پروفیسر قاری عبدالخالق کا انتقال پرملال

پروفیسر قاری عبدالخالق جوکہ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد سے ریٹائرڈ ہیں بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ ڈھڈی والا قبرستان جڑانوالہ روڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں عزیزو ... مزید پڑھیں
اکبرآباد چوک پر ریڑھی والوں نے لوگوں کا گزرنا حرام کردیا

اکبرآباد چوک پر ریڑھی والوں نے لوگوں کا گزرنا حرام کردیا

ڈائیوؤ اڈا، الائیڈ ہسپتال کے پاس، اکبرآباد چوک میں ریڑھی والوں کی بے جا تعداد اور راستوں کے درمیاں میں آجانے کی وجہ سے راہگیروں کا گزرنا محال ہوگیا۔ صورتحال کے نتیجے میں رستہ بلاک ہوگیا ہے اور ... مزید پڑھیں
سنت سنگھ گلی نمبر 2 کے قریب سیوریج کا مسئلہ

سنت سنگھ گلی نمبر 2 کے قریب سیوریج کا مسئلہ

سنت سنگھ گلی نمبر 2 کے قریب مسجد گلزار مدینہ کے باہر سیوریج لائن بہت خراب ہے جس کے باعث نمازیوں کو آنے جانے میں انتہائی کرب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سیوریج لائن آئے دن بند رہتی ہے جس بنا پر اہل علا ... مزید پڑھیں
شعبہ اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پروفیسر نصیر احمد

شعبہ اسلامیات گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے پروفیسر نصیر احمد

پروفیسر نصیر احمد شعبہ اسلامیات گورنمٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سمن آباد فیصل آباد سے 2 جنوری 2021 کو اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے ہیں انہوں نے کالج میں لیکچرر شپ کے دوران اپنے فرائضِ منص ... مزید پڑھیں
آسمانی بجلی گرنے سے گاڑیوں کو آگ لگ گئی

آسمانی بجلی گرنے سے گاڑیوں کو آگ لگ گئی

زیر نظر تصویر گزشتہ روز فیصل آباد میں ہونے والی بارش کے بعد یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد میں پارکنگ ایریا کا منظر ہے جہاں افسوسناک طور پر آسمانی بجلی گرنے سے پارکنگ ایریا میں کھڑی گاڑیوں ... مزید پڑھیں
ریسکیو 1122 پر جعلی ریسکیو کال کرنے والے ٹھگ دھرلیے گئے

ریسکیو 1122 پر جعلی ریسکیو کال کرنے والے ٹھگ دھرلیے گئے

فیصل آباد، ریسکیو 1122 اور 15 پر جعلی کال کرنے والوں کو دھرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا ان دونوں ملزمان نے کینال روڈ ٹھٹہ پل کے حوالے سے ریسکیو 1122 اور 15 کو جعلی کال کی کہ نہر میں لاش تیر رہی ہے جس کے بع ... مزید پڑھیں
چک نمبر 215 ر ب ککوانہ کی دکھوں سے بھری داستان

چک نمبر 215 ر ب ککوانہ کی دکھوں سے بھری داستان

ہم نے اسے داستان اس لئے کہا ہے کہ ایک عرصہ ہوچکا ہے اس کے مسائل جوں کے توں ہیں حکومتیں بدلیں انتظامیہ تو بدلتی ہی رہتی ہیں لیکن چک نمبر 215 ر ب ککوانہ ایک لاواث بچہ کی طرح رل رہا ہے۔ باقی مسائل کی تو ... مزید پڑھیں
مسجد و چرچ کی جڑی ہوئی دیواریں مذہبی رواداری کا ثبوت پیش کرتی ہیں

مسجد و چرچ کی جڑی ہوئی دیواریں مذہبی رواداری کا ثبوت پیش کرتی ہیں

فیصل آباد، ناظم آباد کے علاقے میں مسلمان اور عیسائی ایک ساتھ نماز پڑھتے ہیں اور یہ عمل گزشتہ 26 سال سے مکمل امن و امان کے ساتھ جاری و ساری ہے اور یہاں کبھی مذہبی فریقوں کے درمیان کسی قسم کی چپقلش ... مزید پڑھیں
دوران واردات ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو گرفتار

دوران واردات ساتھی کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو گرفتار

سوساں روڈ، فیصل آباد میں دوران واردات اپنی ہی ساتھی کی گولی سے زخمی ہونے والے ڈاکو کوپولیس نے گرفتار کرلیا۔ ڈاکو کی  شناخت ابرار حسین عرف فوجی جوکہ چک نمبر 293 ر ب کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ ملزم ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now