ہفتہ , 18 مئی 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پروفیسر قاری عبدالخالق کا انتقال پرملال

پروفیسر قاری عبدالخالق کا انتقال پرملال
Naveed پیر , 04 جنوری 2021ء (358) لوگوں نے پڑھا
پروفیسر قاری عبدالخالق جوکہ میونسپل ڈگری کالج فیصل آباد سے ریٹائرڈ ہیں بقضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ ڈھڈی والا قبرستان جڑانوالہ روڈ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں عزیزوں و اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ لوگوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔ 
  • وفات
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now