جمعہ , 20 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

خوشخبری! اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے

خوشخبری! اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے

فیصل آباد میں آل پاکستان تحصیل وائز اوڈاں چک سپر لیگ کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام چک نمبر 293 ر ب اوڈان چک جھمرہ فیصل آباد میں منعقد ہوگا جس میں مرزا الیون سمیت کئی ٹیمیں ... مزید پڑھیں
گلی کی بدمعاشی کی وائرل وڈیو پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

گلی کی بدمعاشی کی وائرل وڈیو پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام نگر میں لوگوں کے ساتھ بدمعاشی کرنے والے کو پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق علی اکبر نامی شخص عرف روسی ڈان لوگوں کو اسلحے کے زور پر مرغا بناتا اور انہیں مارتا تھا جسے مقامی پولیس نے گ ... مزید پڑھیں
عرش والے کا جلال، فرش کانپ اُٹھا

عرش والے کا جلال، فرش کانپ اُٹھا

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلہ کا مرکز تاجکستان تھا اور زلزلے کے جھٹکے پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور کشمیر کے ساتھ ساتھ پنجاب ... مزید پڑھیں
پتنگ بازی، خونی کھیل ایک اور جان لے گیا

پتنگ بازی، خونی کھیل ایک اور جان لے گیا

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ نیو گارڈن کالونی 30 فٹا بازار میں سولہ سالہ لڑکا قدیر پتنگ اڑاتے ہوے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لڑکا پتنگ اُڑاتے بجلی کے کھمبے سے منسلک تاروں سے ٹکڑا کر جاں بحق ہوگیا ... مزید پڑھیں
شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرڈالے

شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرڈالے

تھانہ بلوچنی کی حدود میں دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کے لاش کے ٹکڑے کرڈالے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک طور پر شوہر نے بیوی کے لاش کے ٹکڑے کرکے اسے بوریوں میں ڈال کر ... مزید پڑھیں
چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ میں سیوریج کی نکاسی کا کام مکمل

چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ میں سیوریج کی نکاسی کا کام مکمل

چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ میں سیوریج کی نکاسی کے لئے پختہ نالے کی تعمیر کر دی گئی تفصیلات کے مطابق چک نمبر 215 ر ب ککوآنہ میں سیوریج کے گندے پانی نے عرصہ دراز سے تباہی مچا رکھی تھی سیوریج کا پانی پوری ما ... مزید پڑھیں
مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں ٹکرائیں گی

مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں ٹکرائیں گی

کل فیصل آباد میں دو ٹیموں کے درمیان اہم کرکٹ میچ کھیلا جارہا ہے جس کے لئے شائیقین کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ مرزا الیون اور میاں الیون کی ٹیمیں کل آپس میں میچ کھیل رہی ہیں۔ میچ ملکھانوالہ گراؤنڈ پ ... مزید پڑھیں
سمندری و تاندلیانوالہ کے رہائشی اجتماعی شادیوں سے کیسے مستفید ہوں؟

سمندری و تاندلیانوالہ کے رہائشی اجتماعی شادیوں سے کیسے مستفید ہوں؟

سمندری و تاندلیانوالہ کے رہائشیوں کے لئے 30 اجتماعی شادی کا اہتمام کیا جائے گا۔ اہتمام  سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری صلابت گجر کی جانب سے منعقد کیا جائیگا اس سلسلے میں مستحق افراد سے 15 فروری تک د ... مزید پڑھیں
برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ کشمیر، بھارت کی غیر ذمہ داری

برطانیہ کا چھوڑا ہوا مسئلہ کشمیر، بھارت کی غیر ذمہ داری

یوم یکجہتی کشمیر، کشمیر دنیا کے نقشے میں سلگتا ہوا وہ مسئلہ ہے جو 70 سال سے بھی زائد عرصے سے دو اہم قوموں کے درمیان تعلقات کی کشیدگی میں ایک اہم ترین وجہ بنا ہوا ہے اور اس مسئلے نے دنیا کو ایک تذبذب ... مزید پڑھیں
اربن ٹرانسپورٹ سوسائٹی کی نئی اسکیم سے عوام خوش

اربن ٹرانسپورٹ سوسائٹی کی نئی اسکیم سے عوام خوش

ڈویژنل کمشنر ثاقب منان کی زیر صدارت فیصل آباد اربن ٹرانسپورٹ سوسائٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ شہریوں کو آرام دہ سفری سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں تحصیلوں سمیت اندرون شہر تک آمدورفت کے لئے ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now