Naveed
پیر , 08 فروری 2021ء
(753) لوگوں نے پڑھا
سمندری و تاندلیانوالہ کے رہائشیوں کے لئے 30 اجتماعی شادی کا اہتمام کیا جائے گا۔ اہتمام سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری صلابت گجر کی جانب سے منعقد کیا جائیگا اس سلسلے میں مستحق افراد سے 15 فروری تک درخواستیں دینے کی اپیل کی گئی ہے۔ شادیوں کا مقام چک نمبر 449 گ ب ہوگا۔ دلچسپی رکھنے والے مستحق افراد اس نمبر پر رابطہ کرکے اپنا اندراج کرواسکتے ہیں۔03449449449