اتوار , 22 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار

پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار

پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار ہوگیا ، ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے بھرپور جدوجہد کے بعد سر ... مزید پڑھیں
فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا، انتظامیہ نے خبردار کردیا

فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا، انتظامیہ نے خبردار کردیا

کورونا وائرس نے فیصل آباد میں بھی پنجے گاڑ لئے، شہریوں کے غیر محتاط رویے کہ باعث فیصل آباد پاکستان میں وائرس سے متاثرہ دسویں نمبر سے تیسرے نمبر پر آچکا ہے۔ ضلعی انتطامیہ نے حکومتی ایس او پیز پر ع ... مزید پڑھیں
ہلال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے۔

ہلال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے۔

لال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر مختارنے کہاہے کہ ہلال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے،متاث ... مزید پڑھیں
دی ایجوکیٹرز فیصل آباد ریجن نے اپنے طالب علموں کے لیے آن لائن  مقابلہ مصوری کا آغاز کردیا

دی ایجوکیٹرز فیصل آباد ریجن نے اپنے طالب علموں کے لیے آن لائن مقابلہ مصوری کا آغاز کردیا

دی ایجوکیٹرز فیصل آباد ریجن نے اپنے طالب علموں کے لیے آن لائن  مقابلہ مصوری کا آغاز کردیا ہے ۔ ڈرائنگ کا عنوان ام کا ٹکڑا رکھا گیا ہے ۔ آن لائن مقابلہ امریکی مصنف لینڈا راگسڈل کے اشتراک سے منعق ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں یہ معصوم ننھی گڑیا اٹھارہ دن کے بعد کورونا سے صحت یاب ہو کر اپنے گھر واپس  آگئی

فیصل آباد میں یہ معصوم ننھی گڑیا اٹھارہ دن کے بعد کورونا سے صحت یاب ہو کر اپنے گھر واپس آگئی

فیصل آباد میں یہ معصوم ننھی گڑیا اٹھارہ دن کے بعد کورونا سے صحت یاب ہو کر اپنے گھر واپس جارہی ہے۔ اور ماں استقبال کر رہی ہے سینے لگانے اور منہ چومنے کو بے تاب ہےاللہ تعالیٰ بچوں بوڑھوں جوانوں سب ک ... مزید پڑھیں
کمشنر فیصل آباد کا  آرمی افسران کے ہمراہ گورنمنٹ  جنرل ہسپتال کا دورہ

کمشنر فیصل آباد کا آرمی افسران کے ہمراہ گورنمنٹ جنرل ہسپتال کا دورہ

فیصل آباد کے کمشنر عشرت علی، ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار اور ڈپٹی کمشنر محمد علی پاک آرمی کے افسران ہمراہ گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کا دورہ کرکے کورونا کےمریضوں کے علاج معالجہ کی ... مزید پڑھیں
مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب روسول پورہ  کھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا

مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب روسول پورہ کھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا

ملک کرکٹ کلب کھر ڑیانوالہ کے زیر اہتمام مرحبا چیمپئن لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اور 28 جون کو 76 رب رسول پورکھر ڑیانوالہ گراوٴنڈ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامںٹ کے چیف آرگنائزر مدثر منج کے مطابق اس ٹو ... مزید پڑھیں
 ضلعی انتظامیہ کا ایکشن اکبر آباد چوک میں نجی لیبارٹری زائد المعیاد ٹیسٹ کٹس کے استعمال پر سیل کردی گئی

ضلعی انتظامیہ کا ایکشن اکبر آباد چوک میں نجی لیبارٹری زائد المعیاد ٹیسٹ کٹس کے استعمال پر سیل کردی گئی

ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد علی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سٹی سید ایوب بخاری نے عوامی شکایات ملنے پر ڈرگ انسپکٹر کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےاکبر آباد چوک میں ایک نجی لیبارٹری کو دو زائد المعیاد ٹی ... مزید پڑھیں
انسداد کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد،عید الاضحی پلان اور دیگر امور پرعملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس

انسداد کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد،عید الاضحی پلان اور دیگر امور پرعملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس

اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے تحصیل صدر کے ریونیو افسران، پٹواری، گرداورز اور نمبرداروں سے تحصیل کونسل ہال میں ریونیو امور، انسداد کورونا ایس او پیز پرعملدرآمد، عید الاضحی پلان اور دیگر امور پ ... مزید پڑھیں
فیصل آباد شہر کے تھانہ جھنگبازار کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد شہر کے تھانہ جھنگبازار کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد شہر کے تھانہ جھنگبازار کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ملزمان منظور،شوکت اور شاہد وغیرہ جواء کھیلتے  ہوئے گرفتارکر لیے گئے۔ داؤ پر لگی ایک لاکھ 20ہزار روپے اور 4 موبال فون برآمد ہوئے۔ ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now