اتوار , 22 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

تھانہ گلبرگ کی کاروائی: اسلحہ لیکر گھو منے والے ملزمان گرفتار

تھانہ گلبرگ کی کاروائی: اسلحہ لیکر گھو منے والے ملزمان گرفتار

فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ لیکر گھو منے والے4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ گرفتار کیے گئے ملزمان میں ندیم،شہباز،عامر اورعمرشامل ہیں۔ ملزمان سے 4 پسٹل 30 بور  بھی بر ... مزید پڑھیں
فیصل آباد صنعتی زون اور موٹروے ایم فور کو ملانے کے لیے شٹل ٹرین چلائی جائے گی

فیصل آباد صنعتی زون اور موٹروے ایم فور کو ملانے کے لیے شٹل ٹرین چلائی جائے گی

فیصل آباد  موٹروے ایم فورکے ساتھ واقع انڈسٹریل زون اور نئے قائم ہونیوالے علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں کام کرنیوالے ملازمین کی سہولت کے لئے شہر کے مختلف علاقوں سے شٹل ٹرین سروس شروع کی جائے گی ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر ب مگھر سنگھ میں جلسہ تقسیم انعامات

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر ب مگھر سنگھ میں جلسہ تقسیم انعامات

 گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر ب مگھر سنگھ فیصل آباد میں جلسہ تقسیم انعامات و یوم والدین کا انعقاد کیا گیا۔ ادارہ کے سینئر ترین استاد خالد محمود اورعبدالغفار محسن نے جماعت پنجم کے ہونہ ... مزید پڑھیں
 گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 رب پنجاب حکومت کا تعلیم گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 رب پنجاب حکومت کا تعلیم گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا

پنجاب حکومت محکمہ تعلیم کے تحت صوبے بھر کی طرح ضلع  فیصل آباد کے چک نمبر271 ر ب میں بھی آن لائن کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے ۔ علم کدہ کی پیشکش سے ہونے والے تعلیم گھر پروگرام میں تمام کلاسز کے ویڈیو لیک ... مزید پڑھیں
 گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر۔ب مگھرسنگھ  میں کورونا وائرس کے حوالے سے سیمینار

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر۔ب مگھرسنگھ میں کورونا وائرس کے حوالے سے سیمینار

کورونا وائرس آگاہی مہم  کے سلسلے میں ایک سیمینار گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر۔ب مگھرسنگھ ( فیصل آباد ) میں منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقصود احمد کا کہنا تھا کہ کورونا عالم ... مزید پڑھیں
صارفین بجلی کے مسائل کے فوری ازالے کیلیے 26  جون کو فیسکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد ہوگا

صارفین بجلی کے مسائل کے فوری ازالے کیلیے 26 جون کو فیسکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد ہوگا

 چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر شفیق الحسن صارفین بجلی کے مسائل کے فوری ازالے کیلیے 26 جون بروز جمعہ کو فیسکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے. جس میں کرونا وائرس کی صورت حال اور سما ... مزید پڑھیں
ٹڈی دل کے تدارک کے لیے زرعی یونیورسٹی کے تجربے سے استفادہ حاصل کیا جائے گا، ڈاکٹر محمد عظیم خان ، چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل  ریسرچ کونسل

ٹڈی دل کے تدارک کے لیے زرعی یونیورسٹی کے تجربے سے استفادہ حاصل کیا جائے گا، ڈاکٹر محمد عظیم خان ، چیئرمین پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل

پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی)زرعی ترقی اور خصوصی طور پر ٹڈی دل کے موثر تدارک کیلئے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی منفرد سپرے مشین اور ریسرچ و ڈویلپمنٹ سرگرمیوں کے ذریعے ماحول دوست و سست ... مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کے لیے زر عی یونیورسٹی فیصل آباد نے 10ارب روپے سے زائد کے بجٹ سفارشات کی منظوری دے دی

آئندہ مالی سال کے لیے زر عی یونیورسٹی فیصل آباد نے 10ارب روپے سے زائد کے بجٹ سفارشات کی منظوری دے دی

زر عی یونیورسٹی فیصل آباد فنانس و پلاننگ کمیٹی نے مالی سال 2020-21ء کیلئے 10ارب روپے سے زائد کی بجٹ سفارشات کی منظوری دے دی جس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد سے سالانہ گرانٹ کی مد میں 2ارب روپے‘ ... مزید پڑھیں
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں زیرتعلیم غیرملکی مستحق طلبہ کی مالی مدد کیلئے اسکالرشپس

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں زیرتعلیم غیرملکی مستحق طلبہ کی مالی مدد کیلئے اسکالرشپس

آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کے ذیلی ادارہ اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں زیرتعلیم غیرملکی طلبہ جن میں اکثریت کا تعلق افریقی ممالک سے ہے‘ کی مالی مدد ک ... مزید پڑھیں
 ٹڈی دل کے بعدگاجر بوٹی اور فال آرمی ورم زرعی ترقی کی راہ میں بڑے چیلنج بن کر سامنے آئے

ٹڈی دل کے بعدگاجر بوٹی اور فال آرمی ورم زرعی ترقی کی راہ میں بڑے چیلنج بن کر سامنے آئے

زر عی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اشرف (ہلال امتیاز) نے خبردار کیا ہے کہ ٹڈی دل کے بعدگاجر بوٹی اور فال آرمی ورم زرعی ترقی کی راہ میں بڑے چیلنج بن کر سامنے آئے ہیں جن سے نب ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now