بدھ , 24 جون 2020ء
(84) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد شہر کے تھانہ جھنگبازار
کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
ملزمان منظور،شوکت اور شاہد وغیرہ جواء کھیلتے ہوئے گرفتارکر لیے گئے۔ داؤ پر لگی ایک لاکھ 20ہزار روپے
اور 4 موبال فون برآمد ہوئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔