اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار

پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار
بدھ , 24 جون 2020ء (181) لوگوں نے پڑھا
پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار ہوگیا ، ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے بھرپور جدوجہد کے بعد سرچ آپریشن کرکے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا ، پولیس نے اقدام خود کشی کے جرم کے تحت جوڑے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،خاتون کی شناخت غلام ظہراں سے ہوئی جس نے بتایا میرے ساتھ محمدعلی  نے بھی چھلانگ لگائی تھی جو چھلانگ لگاتے ہی نہر کے دوسرے کنارے سے نکل کر فرار ہو گیا مذکوریہ کو طبی امداد کیلئے رورل ہیلتھ سنٹر رینالہ منتقل کیا۔
  • آرٹس اور تفریح
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now