بدھ , 24 جون 2020ء
(131) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے کمشنر عشرت علی، ریجنل پولیس آفیسر راجہ رفعت مختار اور ڈپٹی کمشنر محمد علی پاک آرمی کے افسران ہمراہ گورنمنٹ جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کا دورہ کرکے کورونا کےمریضوں کے علاج معالجہ کی صورتحال پر بریفنگ لے رہے ہیں ۔ کمشنر نے اس موقع پر آکسیجن سلنڈرز کی تنصیب کے بارے میں بھی دریافت کیا ۔