بدھ , 24 جون 2020ء
(120) لوگوں نے پڑھا
لال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر مختارنے کہاہے کہ ہلال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے،متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹرز،نرسزا اور پیرامیڈیکل اسٹاف شامل ہیں ،ایم ایس ڈاکٹر مختار نے کہاہے کہ ہلال احمر ہسپتال عملے کے 228 افراد کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے ،28 میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ،متاثرہ افراد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں ۔"