اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دی ایجوکیٹرز فیصل آباد ریجن نے اپنے طالب علموں کے لیے آن لائن مقابلہ مصوری کا آغاز کردیا

دی ایجوکیٹرز فیصل آباد ریجن نے اپنے طالب علموں کے لیے آن لائن  مقابلہ مصوری کا آغاز کردیا
بدھ , 24 جون 2020ء (540) لوگوں نے پڑھا
دی ایجوکیٹرز فیصل آباد ریجن نے اپنے طالب علموں کے لیے آن لائن  مقابلہ مصوری کا آغاز کردیا ہے ۔ ڈرائنگ کا عنوان ام کا ٹکڑا رکھا گیا ہے ۔ آن لائن مقابلہ امریکی مصنف لینڈا راگسڈل کے اشتراک سے منعقد کیا جا رہا ہے ۔ لینڈا راگسڈل  اورمصنف، افسانہ نگار ہیں جن کو ان کی بہترین تحریر پر بہترین مصنف کا ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے 
  • تعلیم
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now