اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

انسداد کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد،عید الاضحی پلان اور دیگر امور پرعملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس

انسداد کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد،عید الاضحی پلان اور دیگر امور پرعملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس
بدھ , 24 جون 2020ء (81) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے تحصیل صدر کے ریونیو افسران، پٹواری، گرداورز اور نمبرداروں سے تحصیل کونسل ہال میں ریونیو امور، انسداد کورونا ایس او پیز پرعملدرآمد، عید الاضحی پلان اور دیگر امور پر حکومتی ویژن کے مطابق عملدرآمد کے حوالے سے اہم اجلاس کیا۔ اجلاس میں انہوں نے خاص طور پر کرونا وائرس کو لے کر لوگوں کی صحت کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایات دیں۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now