بدھ , 24 جون 2020ء
(378) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ لیکر گھو منے والے4 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ گرفتار کیے گئے ملزمان میں ندیم،شہباز،عامر اورعمرشامل ہیں۔ ملزمان سے 4 پسٹل 30 بور بھی برآمد کیا گیا ۔ ، تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے