اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر ب مگھر سنگھ میں جلسہ تقسیم انعامات

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر ب مگھر سنگھ میں جلسہ تقسیم انعامات
بدھ , 24 جون 2020ء (456) لوگوں نے پڑھا
 گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر ب مگھر سنگھ فیصل آباد میں جلسہ تقسیم انعامات و یوم والدین کا انعقاد کیا گیا۔ ادارہ کے سینئر ترین استاد خالد محمود اورعبدالغفار محسن نے جماعت پنجم کے ہونہار طالب علم محمد افضال اشرف کو انعام دیا۔ اس موقع پر اساتذہ کرام کا کہنا تھا کہ مستقبل کے معماروں کو ملک و قوم کی ترقی کے لیے سخت محنت کرنا ہوگی۔ تاکہ وہ اپنے والدین کی امیدوں اور توقعات پر بھی پورا اتر سکیں ۔ 
  • تعلیم
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now