اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

صارفین بجلی کے مسائل کے فوری ازالے کیلیے 26 جون کو فیسکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد ہوگا

صارفین بجلی کے مسائل کے فوری ازالے کیلیے 26  جون کو فیسکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد ہوگا
بدھ , 24 جون 2020ء (140) لوگوں نے پڑھا
 چیف ایگزیکٹو فیسکو انجنئیر شفیق الحسن صارفین بجلی کے مسائل کے فوری ازالے کیلیے 26 جون بروز جمعہ کو فیسکو ہیڈ کوارٹر میں آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے. جس میں کرونا وائرس کی صورت حال اور سماجی فاصلہ کے پیش نظر وہ دن گیارہ بجے تا دوپہر ایک بجے تک صارفین کے مسائل براہ راست بذریعہ ٹیلی فون سنیں گے اور موقع پر ازالے کے احکامات جاری کر یں گے. فیسکو ریجن کے آٹھوں اضلاع بشمول فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، سرگودھا، میانوالی، خوشاب اور بھکر کے صارفین ان سے ٹیلی فون 041.9220290،041.9220618.0419220604 ٹول فری نمبر 0800.66554 پر رابطہ کر سکتے ہیں"
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now