اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 رب پنجاب حکومت کا تعلیم گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا

 گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 رب پنجاب حکومت کا تعلیم گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا
بدھ , 24 جون 2020ء (528) لوگوں نے پڑھا
پنجاب حکومت محکمہ تعلیم کے تحت صوبے بھر کی طرح ضلع  فیصل آباد کے چک نمبر271 ر ب میں بھی آن لائن کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے ۔ علم کدہ کی پیشکش سے ہونے والے تعلیم گھر پروگرام میں تمام کلاسز کے ویڈیو لیکچر ایک ہی صفح پر دستیاب ہیں اس حوالے سے پنجاب حکومت محکمہ تعلیم نے تمام کلاسز کی علیحدہ علیحدہ ویب لنکس بھی جاری کی ہیں ۔ تاکہ طالب علموں کو تعلیمی اداروں کی بندش اور لاک ڈاوٴن کی صورت حال کے باوجود زیور تعلیم سے آرساتہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا جاسکے ۔ پہلے مرحلے میں پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے لیے لنکس جاری کیے گئے ہیں ۔ 
  • تعلیم
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now