اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر۔ب مگھرسنگھ میں کورونا وائرس کے حوالے سے سیمینار

 گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر۔ب مگھرسنگھ  میں کورونا وائرس کے حوالے سے سیمینار
بدھ , 24 جون 2020ء (482) لوگوں نے پڑھا
کورونا وائرس آگاہی مہم  کے سلسلے میں ایک سیمینار گورنمنٹ ایلیمنٹری اسکول چک نمبر 271 ر۔ب مگھرسنگھ ( فیصل آباد ) میں منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقصود احمد کا کہنا تھا کہ کورونا عالمی وباء ہے جس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی۔ پاکستان میں اس کے نقصانات سے بچنے کے لیے احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا عوام کو سمجھداری اور صبر سے اس وباء کا مقابلہ کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ہدایت پر عمل کرنا ہم سب کا فرض ہے تاکہ پاکستان اس کورونا وائرس سے بخوبی نمٹ سکے۔ 
  • تعلیم
  • صحت
  • اسکول

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now