فیصل آباد میں سمارٹ لاک ڈاون کے مثبت اثرات آنا شروع ہو گئے، مثبت کیسز میں بتدریج کمی
فیصل آباد شہر میں کچھ روز پہلے جو حکومت کی طرف سے ضلع میں جو سمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا تھا اس کے مثبت اثرات نکل رہے ہیں۔ ضلع میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے گزششتہ 15 روز کے دور ... مزید پڑھیں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ...