اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

بھارتی اداکار امیتابھ بچن فیصل آباد دیکھنے کے خواہشمند

بھارتی اداکار امیتابھ بچن فیصل آباد دیکھنے کے خواہشمند
Naveed پیر , 29 جون 2020ء (227) لوگوں نے پڑھا
 معروف بھارتی اداکار امیتابھ بچن فیصل آباد دیکھنے کے خواھشمند نکلے۔ اس سلسلے میں پاکستانی اداکار عدیل چوہدری کا کہنا تھا کہ یہ بات مجھے امیتابھ بچن نے ایک بھارتی فلم میں کام کے دوران بتائی تھی جب میری ان سے ملاقات ہوئی تھی۔ امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ میری والدہ کا تعلق فیصل آباد سے تھا اسی وجہ سے میرا بھی دل ہے کہ میں فیصل آباد دیکھوں جہاں میری والدہ نے ایک وقت گزارا۔ اس سلسلے میں عدیل چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں بہت سے ایسے اداکار ہیں جن کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ پاکستان آنے کے خواہشمند ہیں"
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now