فیصل آباد ٹریفک پولیس کی گرین نمبر پلیٹ اور بلیو ریوالونگ لائٹس کے خلاف مہم جاری
فیصل آباد ٹریفک پولیس کی گرین نمبر پلیٹ اور بلیو ریوالونگ لائٹس کے خلاف مہم جاری
پیر , 27 جولائی 2020ء
(109) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد میں ٹریفک پولیس کی جانب سے گرین نمبر پلیٹ اور بلیو ریوالونگ لائٹس کے خلاف مہم جاری ہے ضلع بھر میں مہم کے دوران 952 چالان کیے گئے۔ جس کےتحت شہریوں سے 2 لاکھ 80 ہزار رقم بطور جرمانہ وصول کیا گیا۔ "