اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد شہر کی سابقہ یونین کونسلز کو ختم کر کے فیلڈ آفس قائم کر دیئے گئے

 فیصل آباد شہر کی سابقہ یونین کونسلز کو ختم کر کے فیلڈ آفس قائم کر دیئے گئے
جمعہ , 26 جون 2020ء (449) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد شہر کی سابقہ یونین کونسلز کو ختم کر کے فیلڈ آفس قائم کر دیئے گئے. بلدیاتی نظام کی رو سے میٹرو پولیٹن فیصل آباد کی سابقہ یونین کونسلیں کالعدم قرار دے کے فیلڈ آفس قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ دو،تین یا زیادہ سابقہ یونین کونسلوں کو ملا کے اسی علاقہ میں ایک فیلڈ آفس بنایا گیا ہے. فیلڈ آفس کے ذمہ دار اسٹاف کے نام، فون نمبرز اور آفس کا پتہ بھی تفصیل سے جاری کیا گیا ہے۔ شہری اپنے علاقہ کےمتعلقہ فیلڈ آفس سے نکاح، طلاق پیدائش، اموات و دیگر امور کے سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے.
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now