اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک نمبر 253 رب جہانگیر کلاں میں بہت سے کام اب بھی روایتی انداز میں انجام دیے جاتے ہیں

چک  نمبر 253 رب جہانگیر کلاں میں بہت سے کام اب بھی روایتی انداز میں انجام دیے جاتے ہیں
بدھ , 24 جون 2020ء (161) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کے چک  نمبر 253 رب جہانگیر کلاں میں بہت سے کام اب بھی روایتی انداز میں انجام دیے جاتے ہیں ۔ اسی طرح کی آپ کو ایک تصویر دکھاتے ہیں جس میں گوشت کے وزن کے لیے ترازو کا استعمال ہو رہا ہے۔ دو افراد ایک  مضبوط لکڑی کو اپنے کندھوں پر رکھ کر اس کے درمیان میں ترازو لٹکا دیتے ہیں اور ترازو کے کانٹے پر گوشت کو لٹکا کر اس کا وزن کیا جاتا ہے 
  • کاروبار

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now