ہفتہ , 21 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے فیصل آباد شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین فیصل آباد شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس فیصل آباد شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

فیصل آباد شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

سٹی ٹریفک افسران کا ماتحت خواتین عملہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف

سٹی ٹریفک افسران کا ماتحت خواتین عملہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف

فیصل آباد سٹی ٹریفک پولیس افسران کا ماتحت خواتین عملہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ  کے مطابق انچارج سرگودھا سیکٹر مبشر سعید باجوہ نے خاتون کانسٹیبل کو مبینہ طور پر زیادتی کا نش ... مزید پڑھیں
عبداللہ روڈ او جی ٹی ایس میں نصب فاوٗنٹین کو فعال کردیا گیا

عبداللہ روڈ او جی ٹی ایس میں نصب فاوٗنٹین کو فعال کردیا گیا

فیصل آباد شہر میں ڈی جی  پی ایچ اے عاصمہ اعجاز چیمہ کی ہدایات پر شہر کے معروف اور مصروف چوک عبداللہ پور اور جی ٹی ایس میں نصب فاوٗنٹین کو فعال کر دیا گیا ہے۔ عوام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ فیصل ... مزید پڑھیں
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈی گراوٗنڈ میں موجود ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈی گراوٗنڈ میں موجود ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کورونا کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ڈی گراوٗنڈ میں ریسٹورنٹ بنیرہ کو سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی جانب سے یہ ایکشن سرانجام دیا گیا۔ اس موق ... مزید پڑھیں
ماں باپ تین سالہ معذور بچے کو الائیڈ ہسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے

ماں باپ تین سالہ معذور بچے کو الائیڈ ہسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے

فیصل آباد شہر میں بدھ کی صبح جوڑے نے مبینہ طور پر تین سالہ معذور بچے کو الائیڈ اسپتال کے باہر چھوڑ دیا اور خود فرار ہوگئے۔ بچے کو اسپتال کے قریب ایک چائے فروش نوید نے دیکھا تو اس نے بچے کو نئے کپڑ ... مزید پڑھیں
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں سیزن 20-21 کیلئے نئے داخلوں کا آغاز

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں سیزن 20-21 کیلئے نئے داخلوں کا آغاز

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ یونیورسٹی نے نئے تعلیمی سال کے لئے اشتہار جاری کردیا ۔ داخلہ انڈر گریجویٹ ڈگری پروگرام و نوٹس انٹری ٹیسٹ برائے انجئینرنگ پروگرامز می ... مزید پڑھیں
ایس ایم ای سیکٹر کے لئے دستاویزات کو کم سے کم کیا جائے: گورنر اسٹیٹ بینک کی فیصل آباد کے تاجروں سے گفتگو

ایس ایم ای سیکٹر کے لئے دستاویزات کو کم سے کم کیا جائے: گورنر اسٹیٹ بینک کی فیصل آباد کے تاجروں سے گفتگو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ہفتہ کے روز کہا کہ ایس ایم پی سیکٹر کو اسٹیٹ بینک کی ری فائنانس اسکیم سے مکمل فائدہ اٹھانے کے لئے دستاویزات کو کم سے کم کیا جائے گا اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

فیصل آباد میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

 فیصل آباد میں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور موسم سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا اس وجہ سے عوام  کو کچھ دشواری کا سامنا ک ... مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن کی خوردبرد کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی

اینٹی کرپشن کی خوردبرد کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی

اینٹی کرپشن فیصل آباد  کی جانب سے شہر  کے مختلف پٹرول پمپس کی اچانک چیکنگ کی گئی ناپ میں کمی ثابت ہونے پران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ابتدائی کارروائی پرجس کے فائیو سٹار فلنگ اسٹیشن ... مزید پڑھیں
فیصل آباد میں ترقیاتی کاموں کے لیے پنجاب حکومت  نے 522 ملین روپے جاری کردیے

فیصل آباد میں ترقیاتی کاموں کے لیے پنجاب حکومت نے 522 ملین روپے جاری کردیے

 پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں ترقیاتی کاموں کے لیے 522 ملین روپے کی رقم جاری کردی ہے ۔ خطیرفنڈ سے فیصل آباد میں 9  بڑی سڑکوں کی حالت کو بہتر بنایا جائے گا ۔ رقم سے جن سڑکوں کی حالت بہتر بنایا ... مزید پڑھیں
بخشی لاری اڈا سیل کردیا گیا

بخشی لاری اڈا سیل کردیا گیا

فیصل آباد شہر میں بخشی لاری اڈہ کو انتظامیہ کی جانب سے بند کردیا گیا۔ اڈہ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اڈہ پر کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت کی دی ہوئی ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا تھا ساتھ سات ... مزید پڑھیں

فیصل آباد شہر کے بارے میں

فیصل آباد فیصل آباد (Faisalabad) پنجاب ، پاکستان ، آبادی کے لحاظ سے ملک کا تیسرا بڑا شہر ہے۔یہ ڈویژن فیصل آباد کا صدر مقام بھی ہے،جبکہ یہ ضلع، فیصل آبادصدر، فیصل آباد سٹی، سمندری، جڑانوالہ، تاندلیانوالہ اور چک جھمرہ کی چھ تحصیلوں پر مشتمل ہے۔تحصیل فیصل آباد  کا تاریخی پس منظرماضی میں یہ علاقہ ویران و سنسان تھا اور ہرسُو جنگل پھیلے ہوئے تھے۔ کہیں کہیں دیہاتی زندگی کے آثار تھے۔ جن کے باسیوں کو جانگلی کہا جاتا تھا۔ اِسے ساندل بار کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ ساندل بار کی تہذیبی اور معاشرتی روایات اگرچہ اپنے پس منظرمیں ہزاروں برس کی طویل تاریخ رکھت ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now