اتوار , 12 جولائی 2020ء
(925) لوگوں نے پڑھا
اے بی ایس اسکول سسٹم فیصل آباد میں مقابلہ مضمون نویسی 22 جولائی کو منعقد ہوگا ۔ جس میں دو کیٹگری رکھی گئی ہے۔ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طالب علم کو بعنوان اقبال خواب دہندہ پاکستان اور محمد علی جناح بانی پاکستان ڈیڑھ سے سے تین سو الفاظ پر مشتمل مضمون لکھنا ہوگا ۔ جبکہ نویں سے بارہویں جمات کے طالب علم فکر اقبال اور جناح کی راہ عمل پر مضمون تحریر کریں گے۔ مضمون میں 400 سے 600 الفاظ استعمال کیے جاسکیں گے۔ مضمون اردو یا انگریزی زبان میں سے کسی بھی ایک زبان میں تحریر کیا جا سکتا ہے۔ خوشخط اور صاف لکھ کر ہمیں واٹس اپ کریں۔ مضمون یہجانے کی آخری تاریخ 2 جولائی ہے۔