اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

ماں باپ تین سالہ معذور بچے کو الائیڈ ہسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے

ماں باپ تین سالہ معذور بچے کو الائیڈ ہسپتال کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگئے
Naveed بدھ , 08 جولائی 2020ء (111) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد شہر میں بدھ کی صبح جوڑے نے مبینہ طور پر تین سالہ معذور بچے کو الائیڈ اسپتال کے باہر چھوڑ دیا اور خود فرار ہوگئے۔ بچے کو اسپتال کے قریب ایک چائے فروش نوید نے دیکھا تو اس نے بچے کو نئے کپڑے پہنائے اور اسے کھانا کھلایا۔ نوید نے بتایا میں نے واقعہ کی اطلاع فوری تھانہ میں دی۔ نوید کے مطابق اسے بچہ اسپتال کے انتظار گاہ کے باہر ملا۔ بچہ بات نہیں کرسکتا ہے لہذا وہ اپنے والدین کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں دے سکتا تھا۔ نوید نے مزید کہا کہ صبح چھ بج کر چالیس منٹ پر بجے کے ملنے کے واقعے کی اطلاع دینے کے باوجود پولیس یا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی طرف سے کوئی بھی ان کے پاس ملنے نہیں آیا۔ 
  • جُرم و سزا
  • بچے اور کنبے

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now