اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈی گراوٗنڈ میں موجود ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ڈی گراوٗنڈ میں موجود ریسٹورنٹ سیل کردیا گیا
Naveed پیر , 15 جون 2020ء (89) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کورونا کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ڈی گراوٗنڈ میں ریسٹورنٹ بنیرہ کو سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ایوب بخاری کی جانب سے یہ ایکشن سرانجام دیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی ریسٹورنٹ کو سیل کرنا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔
  • کاروبار
  • صحت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now