اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

اینٹی کرپشن کی خوردبرد کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی

اینٹی کرپشن کی خوردبرد کرنے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی
Naveed جمعرات , 09 جولائی 2020ء (167) لوگوں نے پڑھا
اینٹی کرپشن فیصل آباد  کی جانب سے شہر  کے مختلف پٹرول پمپس کی اچانک چیکنگ کی گئی ناپ میں کمی ثابت ہونے پران کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ابتدائی کارروائی پرجس کے فائیو سٹار فلنگ اسٹیشن گھٹ والا اور ہائی فیول پٹرول پمپ گھٹ والا فیصل آباد دونوں کو سیل کر دیا۔  مزید کاروائی جاری ہے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now