اتوار , 22 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ فیصل آباد شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں سیزن 20-21 کیلئے نئے داخلوں کا آغاز

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں سیزن 20-21 کیلئے نئے داخلوں کا آغاز
Naveed ہفتہ , 11 جولائی 2020ء (697) لوگوں نے پڑھا
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں نئے داخلوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ یونیورسٹی نے نئے تعلیمی سال کے لئے اشتہار جاری کردیا ۔ داخلہ انڈر گریجویٹ ڈگری پروگرام و نوٹس انٹری ٹیسٹ برائے انجئینرنگ پروگرامز میں ہوں گے۔ داخلہ کی رجسٹریشن آن لائن ہوگی۔ اس حوالے سے تاکید کی گئی ہے تمام انٹری ٹیسٹ کے لئے آنے والے طلبہ ماسک پہن کر آئیں اور چھ فٹ کا سماجی فاصلہ رکھنا بھی ضروری ہوگا۔ انٹری ٹیسٹ کے لئے آن لائن رجسٹریشن 10 تا 25 جولائی کے درمیان ہوگی۔ جبکہ ٹیسٹ ہفتہ 8 آگست 2020 سے منگل 11 آگست 2020 تک 11 بجے دن سے 2:30 دوپہر کے درمیان ہوں گے۔
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
شیخ سیف الرحمن عادل 196 years ago
نواب آباد ٹیکسلا میں بچے اٹھانے والا گروہ سرگرم عمل ھے. 3 سالہ بچی علیزہ کو ایک موٹر سائیکل سوار نے اسکی بڑی بہن سے زبردستی کھینچنے کی کوشش کی. ھاتھ نہ چھوڑنے اور شور مچانے کے سبب سوار بھاگ نکلا اور بمبئی بریانی کے ساتھ والی تنگ اور ویران گلی ھونے کے سبب اسے پکڑا بھی نہ جا سکا. اسی گلی میں قبل ازیں بھی دو واقعات رونما ھو چکے ہیں. جس سے ثابت ھوتا ھے کہ یہ گروہ قریبی علاقہ سے ھے یا اس علاقے کا خوب واقف ھے تاک میں رہ کر کاروائیاں کر رھا ھے.ھمارے نمائیندہ شیخ سیف الرحمن عادل کے مطابق انتظامیہ سے اھل علاقہ کی پرزور اپیل ھے کہ ایسے حادثات کی قبل از مقصان تدارک کیا جائے.

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now