Naveed
پیر , 06 جولائی 2020ء
(69) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد سٹی ٹریفک پولیس افسران کا ماتحت خواتین عملہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق انچارج سرگودھا سیکٹر مبشر سعید باجوہ نے خاتون کانسٹیبل کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ انچارج سیکٹر نے گشت کے دوران زبردستی لیڈی کانسٹیبل کو ڈیرے پر لے جاکر ذیادتی کی۔ جس کا مقدمہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔